Try Bagara Baingan Recipe for a Flavorful Sehri Experience Urdu vegetable Recipe
Ingredients #vegetablerecipe #RamzanSpecial
Ingredients for Masala:
Coriander seeds 1 tbsp
Desiccated coconut 1/2 cup
Peanuts 1/4 cup
Poppy seeds 2 tbsp
Sesame seeds 1 tbsp
Dried red whole-button chilies 4-5
Salt 1/2 tsp
Water 1 cup
Prepared masala
Eggplants (7-8)
Oil 1/4 cup
Onion (chopped) 1 cup
Cumin seeds 1 tbsp
Curry leaves 8-10
Mustard seeds 1 tsp
Ginger garlic paste 2 tbsp
Red chili powder 1 tbsp
Coriander powder 2 tbsp
Turmeric powder 1 tsp
Salt 1 tsp
Hot water 1 cup + 1/2 cup
Tamarind pulp 1 cup
In a preheated pan add peanuts, sesame seeds, and poppy seeds, and roast for 1 min.
Now add desiccated coconut, dried red whole button chilies, and coriander seeds and roast for another min.
Now transfer the roasted spices into a jar, add salt, and water, and blend into a smooth paste with a hand blender. Set aside.
Take eggplants and place deep crisscross cuts on them. Now fill them with prepared masala and set them aside.
In a pot heat oil and onion. Cook for a min. now add mustard seeds, cumin seeds, dried red whole button chilies, curry leaves, ginger garlic paste, and cook for another min.
Now add red chili powder, coriander powder, turmeric powder, and salt and mix it well.
Add leftover prepared masala and mix it again. Add 1 cup of hot water and cook until starts to simmer.
Now add stuffed eggplants and mix them well. add tamarind pulp, and 1/2 cup of hot water, and cover and cook for 20-25 mins or until eggplants are fully done.
Your Bagaray Baingan are ready. Serve and enjoy.
Credit
Urdu Trarqabe
DIRECTIONS اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
مصالحہ بنانے کے لئے پہلے سے گرم پین میں مونگ پھلی اورخشخاش ڈال کر ایک منٹ روسٹ کر لیں۔
2 .
اب اس میں خشک ناریل، سوکھی ثابت لال مرچیں اور دھنیا ڈال کر ایک منٹ روسٹ کر لیں۔
3 .
پھر روسٹے کئے ہوئے مصالحے کو ایک جار میں ڈال کر اس میں نمک اورپانی ڈال کر ہینڈ بلینڈر سے پیسٹ میں بلینڈ کرلیں۔
4 .
بھگارے بینگن بنانے کے لئے بینگن لے کر ان پر گہرے کانٹے کی شکل کٹس رکھیں۔ اب ان میں تیار مصالحہ بھر کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
5 .
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیازڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں رائی دانہ، زیرہ، سوکھی ثابت لال مرچیں،کڑیپتے اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔
6 .
پھر اس میں لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
7 .
اب اس میں بچا ہوا تیار مصالحہ ڈال کر اسے دوبارہ مکس کریں اور ایک کپ گرم پانی ڈال کر اابلنے تک پکائیں۔
8 .
پھر اس میں بھرے ہوئے بینگن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں املی کا گودا اور آدھا کپ گرم پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھک کربیس سے پچیس منٹ پکائیں۔
9 .
بھگارے بینگن تیار ہیں۔
اجزاءمصالحہ بنانے کے اجزاء:
سوکھا دھنیا 1 کھانے کا چمچ
خشک ناریل 1/2 کپ
مونگ پھلی 1/4 کپ
خشخاش 2 کھانے کے چمچ
تل 1 کھانے کا چمچ
سوکھی ثابت مرچیں 4-5
نمک 1/2 چائے کا چمچ
پانی 1 کپ
بھگارے بینگن بنانے کے اجزاء:
تیار مصالحہ
بینگن (7-8)
کھانے کاتیل 1/4 کپ
پیاز (کٹی ہوئی) 1 کپ
زیرہ 1 کھانے کاچمچ
کڑی پتے 8-10
رائی دانہ 1 چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
نمک 1 چائے کا چمچ
گرم پانی 1 کپ + 1/2 کپ
املی کا گودا 1 کپ
0 Comments